6 )نومبر۔۔۔یومِ شہدائے جموں کے حوالے سے خصوصی تحریر(

راجہ محمد عتیق افسر اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات ، قرطبہ یونیورسٹی پشاور 03005930098 attiqueafsar@yahoo.com اس روز سورج غٖروب ہوا تو فضا ء میں ہولناک خاموشی طاری تھی پرندوں کے چہچہوں کو بھی گویا چپ لگ گئی تھی ۔ اس خاموشی کو مزید پڑھیں

.سبق اموز تحاریر –

ﺍﯾﮏ ﻣﺤﺒﺖ ﯾﮧ ﺑﻬﯽ . ﻣﻨﯽٰ ﮐﺎ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﮨﮯ . ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﻣﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﮭﯿﻼ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ . ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺴﮯ ﺗﮭﮯ . . ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﯿﻼ ﭼﮭﯿﻦ ﮐﺮ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ . مزید پڑھیں

سویڈش ڈرائیوروں کا ناروے کی جانب کم قیمت ڈیزل خریدنے کے لیے رش

پہلے نارویجن سویڈن کی مارکیٹوں سے سستا کھانا خریدنے جاتے تھے لیکن اس مرتبہ سویڈش عوام کی بڑی تعداد نے نارویجن پٹرول اور گیس پمپوں کا رخ کیا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ناروے میں ڈیزل کی قیمت سویڈش مزید پڑھیں

اوسلو میں پاکستانیوں کی آمد کا جشن اور سلور جوبلی کی تقریب پر خیال آرائی۔۔۔۔

تحریر شازیہ عند لیب ایک سوال آپ سے بھی جواب ضرور دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وبائی مرض کے پھیلاؤ کے بعد پاکستانی کمیونٹی کا پچاس سالہ جشن آمد ناروے کا انعقاد کسی ٹھنڈ ی اور خوشگوار ہوا کے جھونکے سے کم نہ تھا۔یہ مزید پڑھیں

اوسلو میں پاکستانی کمیونٹی کی ناروے آمد پر پچاس سالہ جشن کا دوسرا روز

اوسلو میں نیشنل تھیٹر کے قریب واقع مشاورتی کونسل کی عمارت کے میدان میں اوسلو کاؤنٹی کی جانب سے پاکستانیوں کی ناروے آمد کی پچاس سالہ تقریب جاری رہی۔یہ پروگرام جو کہ باہر میدان میں کیا گیا تھا۔ اس پر مزید پڑھیں