طوفانی لہروں کے باعث مصری ماہی گیروں کی کشتی غزہ کے ساحل سے جا ٹکرائی، ایک ماہی گیر لاپتا، 6 کو بچالیا گیا

مصرمیں خراب موسم اور سمندر میں اٹھنے والی طوفانی لہروں کے باعث ماہی گیروں کی کشتی بے قابو ہو کرغزہ کے ساحل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیرلا پتا ہوگیا ہے جبکہ ریسکیو آپریشن میں 6 مزید پڑھیں

ٹرمپ افغانستان کے معاملے میں نومبر 2019 سے پہلے بڑا بریک تھرو کرنا چاہتے ہیں :حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ ٹرمپ افغانستان کے معاملے میں نومبر 2019 سے پہلے بڑا بریک تھرو کرنا چاہتے ہیں، طالبان کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ امریکہ کو محفوظ راستہ دینا ہوگا مزید پڑھیں

پوری دنیا کو اسلحہ بیچنے والے امریکہ نے خود کس ملک سے اسلحہ خریدنے کا اعلان کردیا؟ ایسی خبر آگئی کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی

دنیا بھر میں سب سے زیادہ ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے والے امریکہ کو اپنے دفاع کیلئے اسرائیل پر انحصار کرنا پڑگیا۔ امریکہ نے اسرائیل سے راکٹ شکن دفاعی نظام خریدنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ العربیہ نے ذرائع کے مزید پڑھیں

ہر فوج کے پاس لڑاکا طیارے ہیں لیکن اب عوام بھی جنگی طیارہ خرید سکتے ہیں مگر کتنے پیسوں میں؟ قیمت جان کر ہی آپ کے ہوش اڑجائیں

امریکہ میں سرد جنگ کے دوران استعمال ہونے والا MiG-29UB طیارہ فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ طیارہ بالکل درست حالت میں ہے اور کئی ہزار گھنٹے تک پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔ طیارے کی قیمت ساڑھے 46 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر کل پاکستان پہنچیں گی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا پانچ روزہ سرکاری دورے پر (کل) جمعہ کو پاکستان پہنچیں گی ،2010ء کے بعد جنرل اسمبلی کے کسی بھی صدر کا پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

چین کا پہلی بار چاند پر کپاس اگانے کا کامیاب تجربہ

چین نے پہلی بار چاند پر کپاس اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ تجربہ چاند پر بھیجی جانے والی حالیہ چینی سائنسی مہم کے دوران کیا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے خلائی سائنسدانوں نے چاند کے تاریک مزید پڑھیں

ملک ریاض پاکستان کی قسمت بدل سکتے ہیں،سپریم کورٹ میں جسٹس فیصل عرب کے ریمارکس

سپریم کورٹ کے جج جسٹس فیصل عرب نے بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کی تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا ہے،ملک ریاض قابل انسان ہیں جو ملک کی تقدیربد ل سکتے ہیں ۔ انگریزی اخبار ڈان کی مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک دن میں اتنا اضافہ ہوگیا کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگالیں

عالمی مارکیٹ میں ریٹ بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

ایک انڈہ جس نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا مگر کیسے؟ انوکھی ترین خبر آگئی

لوگ مختلف قسم کے کام کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کرتے ہیں لیکن ڈیجیٹل ورلڈ میں ورلڈ ریکارڈز کا معیار بدل گیا ہے کیونکہ انسٹاگرام پر ایک انڈے کی تصویر نے دنیا میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی تصویر مزید پڑھیں