’مسجد میں نماز پڑھنے کے لئے عورتوں اور مردوں کے درمیان تقسیم ضروری نہیں‘ معروف سعودی عالم نے فتویٰ دے دیا، شدید بحث چھڑ گئی

مساجد میں نماز کی ادائیگی کے لیے مردوخواتین الگ الگ کھڑے ہوتے ہیں لیکن اب سعودی عرب کے ایک معروف عالم دین نے اس حوالے سے ایسا فتویٰ دے دیا ہے کہ شدید بحث چھڑ گئی۔ عرب نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد لیکن یہ دراصل خاتون کی ہیں یا کسی مرد کی ؟ ہنگامہ برپا ہوگیا

ڈھوک حسو میں واقع گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران انسانی ڈھانچہ کی ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں۔ راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقے ڈھوک حسو میں واقع گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران انسانی کھوپڑی اور ہڈیاں مزید پڑھیں

وہ لڑکی جو ایک عرصے تک گوشت چھوڑ کر صرف سبزیاں کھاتی رہی، لیکن اس سے صحت کو کیا نقصان ہوا؟ ایسا نتیجہ کہ کبھی سوچ بھی نہ سکتی تھی

کئی لوگ سبزی خور ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک لڑکی جو سالہا سال تک نہ صرف خود سبزی خور رہی بلکہ دوسروں کو بھی اس کام پر لگاتی رہی، اب بالآخر مزید پڑھیں

فرنیچر شوروم کے مالک نے سامان بیچا، لیکن گاہک نے ایسی چالاکی دکھائی کہ موبائل کے ذریعے اُلٹا 70 ہزار روپے لوٹ کر لے گیا

محاورہ’لینے کے دینے پڑ جانا‘تو آپ نے سن رکھا ہو گا، اب اس کا عملاً استعمال بھی سن لیجیے۔ ممبئی میں ایک فرنیچر شوروم کے مالک نے گاہک کو سامان بیچا لیکن گاہک رقم ادا کرنے کے الٹا مالک ہی مزید پڑھیں

لندن شہر میں دفن دوسری جنگ عظیم کا 250 کلو وزنی بم پھٹ گیا

جنوب مغربی لندن کے علاقے کنگسٹن میں دوسری جنگ عظیم کا جرمن ساختہ 250 کلوگرام پھٹنے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور کاروں کو بھی نقصان پہنچا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کنگسٹن کے علاقے میں ایک عمارت کی مزید پڑھیں

چین کے مال بردار بحری جہاز میں آگ بجھانے والی گیس لیک ہوگئی لیکن پھر اس کا جہاز کے عملے پر کیا اثر پڑا ؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

چین میں ایک مال بردار بحری جہاز میں خطرناک گیس خارج ہونے کے باعث 10 افراد ہلاک اور 19 کی حالت غیر ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی بندرگاہ لونگیان پورٹ کے نزدیک ایک بحری جہاز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ پسپا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان کی شوال ویلی میں دہشتگردوں نے مکی گڑھ چیک پوسٹ پر حملہ کردیا،چیک پوسٹ پر موجود جوانوں نے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کردیا،فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ مزید پڑھیں