شاہی کا سمگلنگ کی روک تھام کیلئے بڑا قدم، اپنی پراڈکٹس میں سمگل شدہ سپاری استعمال نہ کرنے کا اعلان کردیا

کئی ایسی اشیاءہیں جو پاکستان میں سمگل ہو کر آتی ہیں مگر ان سے وابستہ کمپنیاں کبھی ایسا لائق تحسین اقدام نہیں اٹھاتیں جیسا ’شاہی ‘ نے سمگل شدہ سپاری کے خلاف اٹھایا ہے۔ ماﺅتھ فریشنر اور سنیکس بنانے والی مزید پڑھیں

دن کو قیلولہ کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ اب سائنسدانوں نے سنت نبوی ﷺ کے پیچھے چھپا ایسا راز بتادیا کہ آپ بھی عش عش کر اُٹھیں گے

دن کے وقت قیلولہ کرنا سنت نبویﷺ ہے، جس کا اب سائنسدانوں نے ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ جان کر ہر مسلمان عش عش کر اٹھے۔ دی مرر کے مطابق ڈاکٹروں نے نئی تحقیق کے نتائج میں بتایا مزید پڑھیں

ہندوﺅں کے مذہبی مقام سے واپس آنے والے 21 افراد ہلاک اور 50 زخمی ، پورے بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

بھارتی ریاست گجرات کے ضلع بناس کانٹھا میں ترشولیا گھاٹ کے قریب پیش آنے والے بس حادثے میں 21 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بس کو حادثہ بناس کھاٹا ضلع کے امباجی ٹاﺅن کے قریب مزید پڑھیں

”کشمیر پر تین جنگیں کرکے دیکھ لیں کچھ نہیں ہوا“، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے حکومتی بیانیہ دیدیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے علی نواز اعوان نے کہاہے کہ کشمیرپر تین جنگیں کرکے دیکھ لیں کچھ نہیں ہوا ، ہم دنیا میں اپنا بیانیہ ہی دے سکتے ہیں ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دافرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

500 سال پہلے زندہ دفنائے جانے والے خاندان کی لاشیں اپنی اصل شکل میں دریافت

ڈنمارک کے خودمختار جزیرے گرین لینڈ پر ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ایک خاندان کی حنوط شدہ لاشیں دریافت کی ہیں جو 500سال قدیم ہیں اور اتنے عرصے بعد بھی ایسی بہترین حالت میں پائی گئیں کہ ماہرین بھی دنگ مزید پڑھیں

وہ ملک جس نے اپنے ہر شہری کو فوجی پریڈ دکھانے کیلئے مفت ٹی وی سیٹ تقسیم کردیئے

 چینی حکام کی خواہش ہے کہ اس بار شاندار فوجی پریڈ کو پورا چین اپنے ٹی وی سیٹ پر دیکھے اور اس کے لیے انتہائی غریب گھرانوں میں 6 لاکھ 20 ہزار ٹی وی تقسیم کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کہاں ہوئی اور حکم کس نے دیا ؟ ایران کے اپوزیشن اتحاد نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

ایران کے اپوزیشن اتحاد (این سی آر آئی)نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کا حکام ایران کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے دیا گیا تھا۔ ایران میں اپوزیشن کے اتحاد ’ نیشنل کونسل مزید پڑھیں

” پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ہم یہ کام نہیں کریں گے” کرکٹ ٹیم کے دورے سے قبل بنگلہ دیشی بورڈ نے اعلان کردیا

رواں سال اکتوبر بھی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان متوقع ہے تاہم اس دورے کے لیے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے بھارتی آفیشلز کو ساتھ نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ مزید پڑھیں