اوسلو(عقیل قادر) پاکستان عوامی تحریک ناروے نے سانحہ ماڈل ٹائون کو ایک سال گذر جانے کے باوجود متاثرین ماڈل ٹائون کو انصاف نہ ملنے پر اور حکومت پنجاب کی اپنی مرضی کی بنائی ہوئی جے آئی ٹی رپورٹ کے خلاف اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے زبردست پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا اور پنجاب حکومت اور میاں نواز شریف کے خلاف نعرے بازی کی اور متاثرین ماڈل ٹائون کے لیے ارباب اختیار سے انصاف کی اپیل کی۔ منہاج القرآن ناروے کے قائدین جن میں علامہ نور احمد نور، علامہ اقبال فانی، علامہ نصیر نوری نے احتجاجی شرکاء سے خطاب کیا اور ایک سال گذر جانے کے باوجود انصاف نہ ملنے پر حکومت پاکستان کی شدید مذمت کی۔ احتجاج میں پاکستان عوامی تحریک ، منہاج القرآن و ویمن لیگ ، پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ق ، مجلس وحدت المسلمین کے علاوہ دیگر تنظیمات کے کارکنان نے بھی ماڈل ٹائون کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے شرکت کی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔