اوسلو(عقیل قادر) ایئر ٹکٹ ناروے کی طرف سے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے خواہشمند افراد کے لیے 2 مختلف پیکجز کا اعلان کیا گیا ہے جس میں دو مختلف گروپس عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ ایئر ٹکٹ کے منیجر اور اوسلو کی معروف سماجی شخصیت افتخار محمود نے کہا ہے کہ پہلا گروپ انشاء اللہ 20 جون اور دوسرا گروپ 5 جولائی کو عمرے کے لیے روانہ ہو گا ۔انہوں نے کہاعمرے کا دورانیہ 2 ہفتے کا ہو گااور پیکج میں تمام سہولیات کی سہولت میسر ہو گی جس میں ریٹرن ٹکٹ، ویزہ، مکہ اور مدینہ ہوٹل میں قیام، صحری و افطاری کا اہتمام، ٹرانسپورٹ ،مکہ اور مدینہ میں زیارات کی حاضری، احرام اور ایک امام جو ہر وقت گروپ کے ساتھ موجود رہیں گے۔مزید معلومات کے لیے افتخار محمود سے موبائل نمبر 92827211 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ ایئر ٹکٹ کی معیت میں دو مختلف گروپس عمرے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں جس کی قیادت ناروے کی معروف مذہبی شخصیت پیر سید نعمت علی شاہ بخاری اور علامہ نور احمد نور نے کی۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔