اوسلو(عقیل قادر) پاک ناروے فورم کے صدر چوہدری محمد اقبال آف بھاگو نے اپنی انتظامیہ کے تمام اراکین کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ دیاجس میں سنیئر نائب صدر چوہدری محمد عباس، نائب صدر راجہ عاشق حسین آف گوجر خان، چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور ، جنرل سیکریڑی چوہدری وسیم شہزاد اور ویلکم کمیٹی کے ممبر چوہدری محسن رضانے شرکت کی۔ اس موقع پر چوہدری محمد اقبال نے تمام اراکین کو یوم پاکستان کا کامیاب پروگرام منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کی اوران کی انتھک محنت اور کاوشوں کو خوب سراہا۔ اس موقع پر چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور اور جنرل سیکریڑی چوہدری وسیم شہزاد نے مستقبل قریب میں آنے والے پروگرموں کے بارے میں تفصیلی بریف بھی کیا۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔