فلسطین میں صیہونی بر بریت کا نشانہ بننے والے بچوں کی بھر پور خدمت کرنے والے نارویجن ڈاکٹر میڈز گلبرٹ نے نارویجن وزارت خارجہ کو ایک درخواست دی ہے۔اس درخواست میںڈاکٹر گلبرٹ نے زخمی فلسطینی بچوں کے لیے ایک تجویز دی ہے۔اس کے مطابق انکا کہنا ہے کہ فلسطینی ہسپتالوں کی حالت نا گفتہ بہ ہے اور انہیں بھی مریضوں کے علاج کے سلسلے میں مدد چاہیے ۔تاہم وہ چاہتے ہیں کہ کچھ زخمی فلسطینی بچوں کو ناروے کے ہسپتالوں میں علاج کی سہولت دی جائے۔نارویجن ڈاکٹر گلبرٹ کا فلسطینی بچوں سے ہمدردی کا جذبہ تمام انسانیت اور عالم اسلام کے لیے قابل قدر ہے۔
کمینٹس اور تبصرے
مرا سچ ہو اور ایسا سچ کہ جیسے چاند کی کرنوں سے لہروں کا اور ایسا سچ جو جب تک…
ماشاءاللّہ یورپ میں اردو زبان کے فروغ اور پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو اجاگر کرنے کی بہت اچھی کاوش ہے…
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
نماز کے اوقات
مسلم کمیونٹی جہاں بھی مقیم ہے چاہے کسی ملک کے رہائشی ہیں انہیں اپنی اسلامی اقدار کے ساتھ زندگی کے…