اوسلو میں گشت کرنے والی پولیس کی گاڑی ایک راہگیر خاتون سے ٹکرا گئی ۔ یہ حادثہ جمعہ کے روز دوپہر دو بجے پیش آیا۔بیس سالہ خاتون زیبرا کرا سنگ سے سڑک کر اس کر رہی تھی۔عینی شاہدوں کے مطابق راہگیر خاتون گاڑی سے ٹکرانے کے بعد دور جا گری۔خاتون نے کانوںپر ہیڈفون لگا رکھا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ پولیس کی گاڑی کا سائرن نہ سن سکی۔جبکہ گاڑی کی جلتی بجھتی لائٹیں بھی آن تھیں۔گاڑی کے ڈرائیور کا کہنا ہے کہ اس وقت گاڑی کی رفتار بھی ذیادہ نہیں تھی ۔یہ سب کچھ اچانک ہو گیا۔خاتون کو گاڑی ٹانگوں سے ٹکرائی جبکہ انہوں نے سر میں شدید درد کی شکائیت کی جس پر خاتون کو اولیوال ہسپتال میں لے جایا گیا۔جہاں انکی حالت تسلی بخش ہے۔پولیس کے اہلکار نے اس واقع کو افسوسناک قرار دیا ہے جبکہ ڈرائیور نے خود کو تحقیق کے لیے پیش کر دیا۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔