موس مسجد میں بچوں کی تربیت کے موضوع پر سیمینار
موس شہر کی مسجد میں نارویجن معاشرے میں مسلمان بچوں کی تربیت کے بارے میں بروز ہفتہ سیمینار منعقد ہو رہا ہے
پروگرام بروز ہفتہ شام 6 بجے
طعام بعد سیمینار
مزید معلومات کے لیے امبر اعجاز سے اس نمبر پر رابطہ کریں
69266265
95274018
ماشاءاللّہ یورپ میں اردو زبان کے فروغ اور پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو اجاگر کرنے کی بہت اچھی کاوش ہے…