عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے کورونا وائرس کی وبا سے بچاو کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی۔ العربیہ نیوزکے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی ویکسین کی آزمائش مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 75 خبریں موجود ہیں
ابدی زندگی کی خواہش تو ہر انسان کو ہوتی ہے مگر ایسا ممکن نہیں ہے کہ اللہ رب العزت کے حکم کے تحت ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے تاہم دنیا کے امراءپھر بھی ہمیشہ زندہ رہنے مزید پڑھیں
پاکستان کی معروف ادکارہ اقرا عزیز کی شادی کے بعد پہلی عید ہے اور ان کی والدہ نے انہیں ابھی سے عیدی بھجوا بھی دی ہے۔ انسٹا گرا م پر شیئر کی گئی اقرا کی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں
حکومت نے پاکستانی طلبا کی واپسی کیلئے خصوصی پرواز ووہان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پرواز کی منظوری دے دی ہے ، 18 مئی کوپہلی پرواز چین کے شہر ووہان بھیجی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا کا کہنا ہے کہ روزانہ کچھ دیر ورزش کی جائے تو ڈپریشن اور بے چینی سے بچا جا سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے چالیس سے اسی فیصد آبادی انفیکٹ ہوجائے گی، ہاں نیویارک کے گورنر نے یہی بتایا ہے۔ اگر نیویارک میں ایسا ہوگا تو ترقی پذیر ممالک میں بات کہاں تک پہنچے گی؟ جب بھی ورلڈ آرڈر کی اصطلاح مزید پڑھیں
چین، جہاں سے کورونا وائرس پھیلا، کے ماہرین متفق ہیں کہ فی الوقت کورونا وائرس کے خلاف لاک ڈاﺅن کے علاوہ کوئی چیز کارگر نہیں ہے۔ مختلف ممالک سے عملی نتائج بھی اسی بات کی تصدیق کر رہے ہیں۔ جن مزید پڑھیں
معروف برطانوی گلوکار ٹائی کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے۔ میل آن لائن کے مطابق 47سالہ ٹائی کو اپریل میں موذی وائرس لاحق ہوا اور حالت تشویشناک ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید پڑھیں
کینیڈا میں اذان کے خلاف نفرت کا اظہار کرنے والے بھارتی شہری کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کینیڈین صوبے اونٹاریو میں 1984ءمیں شوروغل کے متعلق ایک قانون منظور کیا گیا تھا جس میں صرف مزید پڑھیں
امریکہ کے شہر اوکلا ہوما سٹی میں ایک خاتون نے کھانا نہ دینے پر ریسٹورنٹ کے عملے پر فائرنگ کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک خاتون مکڈونلڈز کے ریسٹورنٹ میں داخل ہوئی اور کھانے کا مطالبہ کیا۔ ملازمین نے بتایا مزید پڑھیں