سہیل انجم اس وقت پوری دنیا پر کروناوائرس کا خوف چھایا ہوا ہے۔ چین سے نکلنے والی یہ وبائی اور موذی بیماری دنیا کے ایک سو سے زائد ملکوں میں پھیل گئی ہے۔ اب تک چار ہزار سے زائد افراد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6 خبریں موجود ہیں
نارویجن ائیرپورٹبند نہیںہوںگے نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے کل اعلان کیا تھا کہ کرونا وائرس کے کنٹرول کے سلسلے میں ائیرپورٹبند کر دیے جائیںگےلیکن ہفتے کی رات وزارت انصاف نے اس فیصلے پر نظر ثانی کی اور نارویجن ائیرپورٹس مزید پڑھیں
اس ویک انڈ پر پہاڑوںپرتفریحی کیبن میںموجود بیمار افراد نے ریڈکراس سے مدد کی درخواست کے لیے رابطہ کیا ہے ریڈکراس کی کونسلر شاشٹی لوویک نے سنڈے مارننگ کی پریس ریلیز میںلکھا ہے کہ اس وقت ان لوگوںکو چاہیے کہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذکردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر میں پنجاب میں دفعہ 144 نافذکردی گئی ،محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے جامعات کے ہاسٹلز کو کورونا کے مریضوں کیلئے قرنطینہ بنانے کافیصلہ کیاہے،غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے ہاسٹلز قرنطینہ میں تبدیل کردیئے گئے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے جامعات کے ہاسٹلز کو مزید پڑھیں