کورونا وائرس،پنجاب بھر میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد،نوٹیفکیشن جاری

کورونا وائرس،پنجاب بھر میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد،نوٹیفکیشن جاری

کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذکردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر میں پنجاب میں دفعہ 144 نافذکردی گئی ،محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5یا اس سے زائد افراد کو اکٹھے ہونے پرپابندی ہوگی،پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ3 ہفتوں کیلئے کیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں