برطانوی شاہی خاندان چھوڑنے کے صرف 4 دن بعد ہی شہزادہ ہیری اور شہزادی کا بڑا فائدہ ہوگیا

شاہی خاندان چھوڑنے کا اعلان کرنے پر برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو برطانوی شہریوں کی طرف سے کڑی تنقید کا سامنا ہے مگر اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ان دونوں کے فالوورز بھی مزید پڑھیں

ایران کی سڑکیں ایرانیوں کے ہی خون سے لال ہونے لگیں

ایران میں جاری احتجاجی مظاہرے میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں لوگ ایرانی فوج کی طرف سے غلطی سے یوکرین کا مسافر طیارہ گرائے مزید پڑھیں

ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ،*

عابدہ رحمانی شکاگو ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ! ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻮﺋﯿﺲ ﭼﮩﺎﺭﺩﮨﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺌﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ “: ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﮐﺴﯽ مزید پڑھیں

اس تصویر میں ماں کون ہے اور بیٹی کون؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے

) کچھ لوگ ادھیڑ عمری میںجا کر بھی ایسے نوجوان نظر آتے ہیں کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔ سنگاپور کی یہ 45سالہ خاتون بھی انہی میں سے ایک ہے جس کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر سامنے آئی تو مزید پڑھیں

ایک کروڑ روپے میں مردوں کے جسم میں کیل ڈالنے والی سرجری، جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے کہ لوگ دھڑا دھڑ کروارہے ہیں

جس طرح حسن میں اضافے کے لیے خواتین پلاسٹک سرجری کرواتی ہیں، اسی طرح مردوں میں قد بڑھانے کے لیے ایک سرجری تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس کی لاگت کروڑوں روپے ہے، لیکن اس کا طریقہ ایسا ہے مزید پڑھیں

میزائل سے طیارے کی تباہی،یوکرائنی صدر کا ایران سے سفارتی چینلز کے ذریعے معذرت کا مطالبہ

یوکرائنی صدر نے میزائل سے مسافر طیارے کی تباہی پر ایران سے سفارتی چینلز کے ذریعے معذرت کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرائنی صدر نے ایرانی میزائل سے مسافر طیارے کے تباہ ہونے پر ایران سے سفارتی چینلز کے مزید پڑھیں