اس خاتون کوایف آئی اے نے بیرون ملک جانے سے روکدیا لیکن یہ دراصل کون ہے؟

ایف آئی اے نے ویمن ڈیمو کریٹک فورم بلوچستان کی صدر اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن جلیلہ حیدر کو لاہور ایئر پورٹ سے بیرون ملک جانے سے روک دیا، ان کا نام واچ لسٹ میں شامل تھا۔ روزنامہ مزید پڑھیں

آٹابحران ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آٹے کے بحران سے نمٹنے کیلئے 3 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کی منظوری دیدی،ترجمان وزارت خزانہ کاکہنا ہے کہ پہلا جہاز گندم لے کر 15فروری کو پاکستان پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ مزید پڑھیں

پاک فوج کو سروسز کی بہتر فراہمی کیلئے نیا کنٹرولر دفتر کھولنے کا فیصلہ

ملٹری اکاﺅنٹس ڈیپارٹمنٹ نے پاک فوج کیلئے اپنی سروسز کو مزید بہتر بنانے کیلئے جہلم میں اپنا نیا کنٹرولردفتر (سی ایم اے جہلم) کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئے دفتر کیلئے کنٹرولر اور ڈپٹی کنٹرولر کی پوسٹوں کی تخلیق مزید پڑھیں