60 سال کی عمر میں مقابلہ حسن جیتنے والی دادی اماں نے اپنی جوانی کا راز بتادیا

مقابلہ حسن کا ذکر آئے تو ذہن میں نوجوان خوبرو لڑکیوں کا خیال آتا ہے لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ گزشتہ دنوں ایک 60سالہ خاتون نے جارجیا میں ہونے والا ایک مقابلہ حسن جیت لیا مزید پڑھیں