شازیہ عندلیب ووٹ کو نوٹ کی طرح استعمال کریں۔ مرکزی انتخابات میں ہادیہ تاجک کے وزیر اعظم کی سیٹ کے لیے امیدوار ہونے کے امکانات۔۔ ماہ اگست میں شروع ہونے والے صوبائی انتخاباتاپنے آخری مرحلے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ناروے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8 خبریں موجود ہیں
صوبائی اور کاؤنٹی کے انتخابات میں جمعہ کے روایڈوانس ووٹنگ کا آخری دن ہے۔ اس کے بع د آپ صرف انتخابات کے روز ہی ووٹ ڈال سکیں گے۔ یہ ووٹ ووٹرز اسی کاؤنٹی میں ڈال سکیں گے جہاں انکی رجسٹریشن مزید پڑھیں
انتخاب محسن حسین نقوی اقبال پہ ظلم نہ کیجے : انٹرنیٹ کی دُنیا میں اور بالخصوص فیس بُک پر اقبال کے نام سے بہت سے ایسے اشعار گردِش کرتے ہیں جن کا اقبال کے اندازِ فکر اور اندازِ سُخن سے مزید پڑھیں
نارووال ( ) شہدائے 6ستمبر کا جذبہ قابل رشک تھا۔وطن عزیز کے تحفظ و دفاع کے لئے قربانی ہی حیاتِ جاودانی ہے۔ پاکستان اسلام کا قلعہ اور اس پر جانثاری عبادت ہے۔ 1965ء میں پاک آرمی کی قربانیاں تاریخ کا مزید پڑھیں
دوران پرواز طیارے میں بیوی کو نیند آگئی اور فرمانبردار شوہر 6 گھنٹے تک اس کے اٹھنے کے انتظار میں کھڑا رہا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صاف کورٹنی لی جانسن نے تصویر شیئر کی مزید پڑھیں
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی اور ٹیم سیمی فائنل میں بھی نہ پہنچی سکی پر جس پر کھلاڑیوں بالخصوص کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی کیساتھ ساتھ ان کی فٹنس کو بھی تنقید مزید پڑھیں
امریکا کے دورے پر کویت کے حکمراں شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر ان کی صدر ٹرمپ سے ملاقات کو موخر کر کے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
عارف محمود کسانہ عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت تبدیلی کا نعرہ لے کر برسر اقتدار آئی ہے اور اس کی کوشش ہے کہ مختلف شعبہ جات میں تبدیلیاں لائی جائیں۔ کشمیر پر بھی حکمت علمی تبدیل کرنے کی مزید پڑھیں