بھارت کی جانب سے مراد سعید کا ٹوئٹراکائونٹ بندکرنے کی درخواست مسترد

ٹوئٹر انتظامیہ نے وفاقی وزیر مراد سعید کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ بند کرنے کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹویٹر انتظامیہ سے مراد سعید کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ بند کرنے کی درخواست کردی،بھارتی وزارت داخلہ سے شکایت ملنے پر ٹوئٹر مزید پڑھیں

دجال کا ظہور کب ہو گا؟ یہ جاننے کیلئے ٹرمپ نے یہودیوں کے سب سے بڑے ربی کے پاس کس کو بھیجا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیلی یہودیوں کے بعض اخبارات کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے 2 خصوصی سفیر یہودیوں کے بڑے ربی چیم کنیوسکی کے پاس اس سوال کا جواب پوچھنے کیلئے بھیجے تھے کہ ’ مزید پڑھیں

عالمی برادری توجہ دے ، جمعہ کوکشمیریوں کے قتل عام کاخدشہ ہے ، وزیر خارجہ نے خبردار کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے جمعہ کو کرفیوکے باوجود احتجاج کااعلان کیاہے ، کشمیریوں کے قتل عام کاخدشہ ہے، عالمی برداری معاملے کی سنگینی پر توجہ دے ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے قتل کی دھمکی پر مبنی ای میل کرنے والا پکڑا گیا، کہاں کا باشندہ ہے؟ بڑی خبر آگئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سمیت بھارتی کرکٹ ٹیم کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے ملزم کو بھارتی ریاست آسام سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کچھ روز پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کو انڈین کرکٹ ٹیم پر حملے مزید پڑھیں

تارکین وطن کے کام کرنے کیلئے کون سا ملک سب سے بہترین ہے؟ دلچسپ رینکنگ جاری کردی گئی

تارکین وطن کے کام کرنے کیلئے سب سے بہترین ممالک کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس میں بحرین کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ تارکین وطن کے مسائل پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’Expat Insider‘ کی جانب مزید پڑھیں

”امریکی صدر آفیشل سیکرٹ کال کرنا چاہتے تھے تو عمران خان عجلت میں بنی گالا سے وزیراعظم ہاوس پہنچے “ڈونلڈٹرمپ اور عمران خان کی گفتگوکی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی حراست میں تین مغوی امریکی سفارتی اہلکاروں کی رہائی کے لئے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے مدد طلب کی ہے اور کہا ہے کہ ان امریکیوں کو رہا کروانے کے لئے پاکستان مزید پڑھیں

نارویجن شہزادی کا سرکاری اسکول میں پہلا دن

ناروے میں موسم گرماء کی چھٹیوں کے بعد نارویجن شہزادی Ingrid Alexandra انگرید الیگزنڈرا اپنی والدہ شہزادی میتا مارت کے ساتھ اپنی شاہی رہائش کے قریب واقع سرکاری اسکول میں جماعت دہم کی کلاسز شروع کیں۔اسی رو زشہزادی میتا مارت مزید پڑھیں

’مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دو طرفہ معاملہ ہے‘ مسئلے کی بنیاد رکھنے والے برطانیہ کے وزیر اعظم نے مودی کو فون گھمادیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو کسی تیسرے فریق کی مداخلت کے بغیر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی ٹیلیفون کیا مزید پڑھیں

بھارتی ائیر فورس کے سربراہ نے بیچ چوراہے میں ہانڈی پھو ڑ دی ،بھارتی فضائیہ کی بڑی خامی بے نقاب کردی

بھارتی ائیر فورس کے سربراہ بریندر سنگھ دھنووا نے اپنے ہی ادارے کے مخدوش حالات کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ نئی دہلی میں ہونے والے سیمینار میں بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی موجودگی میںبھارتی ائیر فورس کے سربراہ نے کہا مزید پڑھیں