ﻣﯿﮟ ﮔﻬﺮ ﺳﮯ ﺑﻬﺎﮒ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﻬﺎ

انتخاب سفورہ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﻬﯽ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺷﺎﻡ ﻫﻮﺗﮯ ﻫﯽ ، ﻣﯿﮟ ﮔﻬﺮ ﺳﮯ ﺑﻬﺎﮒ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﻬﺎ ﺑﮩﺖ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﭘﻬﺮﺗﺎ ﺗﻬﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻣﺠﻬﻪ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﻬﯽ ﮐﮧ ﺷﺎﻡ . ﻫﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﻬﻪ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﮔﻬﺮ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ مزید پڑھیں

کشیدہ حالات میں‌غیر ملکی میڈیا کے پروپیگنڈے سے ہشیاررہیں

انتخاب صفورا ڈی جی ISPR میجرجنرل آصف غفور انتہائی اہم خبر *کشیدہ حالات میں کچھ غیر ملکی سوشل میڈیا اکاونٹس سرگرم ہوسکتے ہیں جن کا کام افواہیں پھیلانا تشویش اور مایوسی پھیلانا ہوگا ۔ * وہ اس طرح کی خبریں مزید پڑھیں

سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کے بعد پاکستان نے دوستی بس سروس بھی بند کردی

پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس کی بندش کے بعد پاک بھارت دوستی بس سروس کو بھی بند کردیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی مزید پڑھیں