ورلڈکپ سے ملنے والے 30 لاکھ ڈالرز کیوی کھلاڑیوں میں کیسے تقسیم کئے جائیں گے؟ ایسی خبر آ گئی کہ ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے ٹام بلنڈل بھی خوشی سے ناچ اٹھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سکواڈ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو ایک ہی پیمانے میں تول دیا ہے اور 3 ملین ڈالر کی انعام رقم پورے سکواڈ میں یکساں طور پر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

ڈاکٹرعافیہ کی والدہ کا وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط، ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کے نام ایک کھلے خط کے ذریعے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ حالیہ دورہ امریکہ میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کو بھی اپنے ایجنڈہ میں مزید پڑھیں

افغان طالبان کاپولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ، اتنے لوگ نشانہ بن گئے کہ اشرف غنی بھی چپ نہ رہ سکے

افغان صوبے قندھار کے پولیس ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں، حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان افغانستان نے قبول کی ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق قندھار مزید پڑھیں

شریف اکیڈمی جرمنی فرینکفرٹ کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی اور مشاعرہ

پروگرام کی صدارت شاعر ادیب اور دانشور اقبال حیدر نے کی جبکہ مہمان خصوصی سماجی رہنما محمود سعید تھے محترمہ فہمیدہ مسرت اور محترمہ عشرت مٹو بطورمہمان اعزاز اسٹیج پر جلوہ افروز تھی پروگرام کے نظامت کے فرائض محترمہ طاہرہ مزید پڑھیں

ایوارڈ ڈاکٹر شفقت احمد کے لیے رائزنگ اسٹار ریسرچ

اسٹاک ہوم (عارف کسانہ/نمائندہ خصوصی) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شفقت احمد کو یورپین ایسوسی ایشن کے ذیابیطس سے متعلق تحقیق کے ادارے EASD نے رائزنگ سٹار ریسرچ ایوارڈ سے نوازا ہے اور انہیں طبی تحقیق کے لئے تیس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ بورڈ سے نمایاں‌پوزیشن حاصل کرنے والے طلبائ کے اعزاز میں تقریب

سیالکوٹ( ) اعلیٰ تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،تعلیم ہی وہ واحد ذریعہ ہے کہ جس کو فروغ دئے کر معاشرے میں انقلاب برپا کیا جاسکتا ہے ہمیشہ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو تعلیم کو حرف مزید پڑھیں