امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

امریکہ نے پاکستان میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا ہے جو کہ پاکستان کی سفارتکاری کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کالعدم جنداللہ، مزید پڑھیں