ٹیلینور کمپنی کو انڈین موبائیل آپریٹر کی ضرورت

انڈین حکومت نے ناروے کی ٹیلینور کمپنی میںاپنا حصہ بڑہانے کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔اس کے لیے انڈین حکومت کمپنی کو آٹھ ملین ڈالرز کی رقم ادا کرے گی۔ جبکہ انڈین حکومت کے کمپنی میں چار حصے ہیں اور ٹیلینور کے پاس پچھتر فیصد حصہ ہے۔کمپنی نے اپنا حصہ سو فیصد بڑہانے کے لیے پچھلے موسم گرماء میں درخواست دی تھی۔ٹیلینور ایشیاء بزنس کے کمیونیکیشن آفیسر ٹور کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس شراکت داری کا طویل منصوبہ ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں