موڈ خوشگوار کرنے والے کپ خریدیں۔

موڈ خوشگوار کرنے والے کپ خریدیں۔

ضرورتمند افراد کی مدد کیلیے دلچسپ سلوگن والے چائے کے کپ کی فروخت
ساجدہ پر وین
سویڈن کی ایک تنظیم Dedicated mothers نے ٹرک کلچر کے دلچسپ اور مزاحیہ جملوں پر مبنی چائے کے کپ کی فروخت کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

ان چائے کے کپس کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم ضرورت مند اور مضلوم بچوں کی مدد کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔آپ بھی یہ کپ اپنے عزیزوں پیاروں بلکہ شوہر اپنی بیویوں اور بیویاں اپنے شوہروں کو یہ کپ تحفے میں دیں اور جب بھی موڈ خراب ہو

ہر کپ کی قیمت اسی روپئے ہے اور آپ ای میل بھیج کر یا میسج واٹس اپ کر کے بھیج سکتے ہیں۔
اس کپ میں چائے بنا کر پیئں اور ہنسیں یا مسکرائیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں