ناروے میں اساتذہ کی ہڑتال کا اختتام

دو ہفتے سے جاری رہنے والی اساتذہ کی ہڑتال بالآخر ایک سمجھوتے کے بعد اختتام پذیر ہوئی۔ہڑتال سوموار کے روز ختم ہوئی۔سمجھوتے میں یونین کے اہلکار شامل تھے۔اب اسے یونین کے ممبروں
کو پاس کرنے کے لیے بھیجا جائے گا۔ اساتذہ کی ہڑتال سے پورے ملک میں ایک لاکھ کے لگ بھگ طلباء متاثر ہوئے جو کہ اب اسکولوں میں واپس آ گئے ہیں۔
معاہدے کے مطابق اس بات پر اتفاق کیا گیاکہ اساتذہ کے کام کے اوقات اگلے برس تک کے لیے بڑہائے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں