نارویجن شاہی خاندان پر سوشل میڈیا میں نقطہ چینی

نارویجن ولیعہد شہزادہ ہاکون نے مقامی اخبار آفتن پوستن کے دفتر کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ ہ اخبارات کس طرح خبروں کی ترسیل کرتے ہیں۔انہوں نے اخبار کے دفتر کے نظام کو سراہا ۔شہزادہ ہاکون نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا میں نارویجن شاہی خاندان پر بھی نقطہ چینی کی جاتی ہے۔تاہم یہ ایک جمہوری ملک کا صحت مند نظام ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں