نارویجن شاہراہ پر اصلحہ کا کھیل

ایک گاڑی سوا نے پولیس کو اطلاع دی کہ دو اٹھارہ سال کے لڑکے ایک گاڑی میں ایک دوسرے کی جانب پسٹل کا رخ کر کرہے ہیں۔پولیس نے ان گاڑی سواروں کو کلیمستے رود Klemsterud
میں جا لیا۔پولیس نے انہیں پکڑنے کے لیے گشت کی گاڑی اور ہیلی کاپٹر سے پیچھا کیا اور اس وقت گاڑی سواروں کو گرفتار کیاجب وہ ایک پٹرول اسٹیشن پر پٹرول بھروانے کے لیے رکے۔ان کے پاس سوفٹ پسٹل بر آمد ہوئے۔جن سے اٹھارہ اور انیس سال کی عمروں کے لڑکے فریڈرکستاد سے لے کر ہادے لینڈ تک گاڑی میں کھیلتے رہے۔
جو کچھ بھی ہے ہتھیار خطرناک تھے خواہ قانونی تھے یا نہیں۔ بقول سول برگ کے اس بات کی اجازت نہیں کہ کوئی خطرناک ہتھیاروں سے کھیلے جبکہ گاڑی عام لوگوں کے درمیان سے گزر رہی ہو۔پولیس نے تویٹر پر اعلان کیا ہے کہ ان ہتھیاروں کو تباہ کر دیا گیا ہے
Aften posten/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں