نارویجن خاتون نے ایک سو ستائیس ملین کی لاٹری جیت لی

کرستیانسند شہر کی نارویجن خاتون نے لاٹری میں ایک سو ستائیس ملین کرائون کی خطیر رقم جیت لی ۔خاتون نے لکی نمبر اکتیس کے ساتھ ایٹلانٹک روڈ لاٹری جیتی اور چوراسی ملین کرائون کی رقم محفوظ کر کے بین الا لقوامی ڈین کے ساتھ حصہ بھی ڈالا۔یہ ایک تاریخی لاٹری تھی۔
جبکہ پچھلے برس ایک ریکارڈ میں ایک شخص نے دو سو سولہ ملین کی لاٹری جیتی تھی۔نارویجن ٹپنگ ڈیلیوری ٹوکن کے مطابق اس عورت نے مقررہ وقت سے پانچ منٹ پہلے لاٹری کے نمبر بھرے تھے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں