میری بندھن پراجیکٹ‌کی تفصیلات።።

میری بندھن پراجیکٹ فلاحی مقصد کے لیے لانچ کیا جا رہا ہے تاکہ لاک ڈائون کی وجہ سے پریشان والدین کو کچھ سوچنے سمجھنے کا موقع ملے اور وہ ذیادہ سوچ سمجھ کر فیصلہ کر سکیں።یہ پراجیکٹ‌خاص‌طور سے ان والدین کے بچوں‌کے لیے بہت اہم ہے جن کی عمریں‌تیس برس سے تجاوز کر چکی ہیں‌لیکن اس سے کم عمر والے لوگ بھی فائدہ اٹھا
سکتے ہیں‌اس میں‌حصہ لینے کے لیے ایک فارم پر کرنا ہو گا یا اس میں‌لکھی گئی تفصیلات لکھ کر پراجیکٹ انچارج کو بھیجنی ہوں‌ جائے اگر اپنا فون نمبر اور ایڈرس نہیں‌لکھونا چاہتے وہ بتا دیں اسے ضرورت پڑنے پر متعلقہ خااندان کو دے جائے گا
።اسکی کوئی فیس نہیں‌ہے صرف معمولی سے سروس چارجز ہیں امید ہے کہ اسے سب مل کر اپنی کمیونٹی اور اپنے خاندان
کے لیے اسے کامیاب بنائیں‌گے።
اس میں‌پاکستان سے باہر رہنے والے تمام پاکستانی خاندان خواہ انکا تعلق کسی بھی ذات یا فرقے سے ہو حصہ لے سکتے ہیں።

اپنا تبصرہ لکھیں