معافی مانگنے میں خواتین کی مردوں پر سبقت

نئی نفسیاتی اور طبّی تحقیق کے مطابق مردوں کے مقابلے میں خواتین اپنی غلطی پر پہلے معافی مانگ لیتی ہیں۔مردوں کو آئی ایم سوری کہنے میں ذیادہ ہچکچاہٹ محسوس ہوتی ہے۔مردوں میں برے رویے عورتوں کی نسبت ذیادہ پائے جاتے ہیں۔یونیورسٹی آف واٹرا ونٹا ٹرو کی ایک تحقیق کے دوران صنفی تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مردوں کو معذرت کرنے میں عورتوں کی نسبت ذیادہ دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں