اسلامی اسٹیٹ کے پاس جیگوار طیارے

انتہا پسند تنظیم مصر اور عراق کے کچھ علاقوں پر اپنا تسلط جمانے میں کامیا ب ہو گئی ہے۔عینی شاہدوں کا کہا ہے کہ اس تنظیم ے کسی طریقے سے جیگوار طیارے حاصل کر کے ا نہیں اڑانے کی ٹریننگ کر رہے ہیں۔
یہ اطلاع ایک گروپ ایس او ایچ نے برطانیہ سے دی ہے جو کہ انتہا پسند تنظیم کے خلاف کام کر رہی ہے۔اس گروپ کی اطلاع کے مطابق اس وقت آئی ایس تنظیم کے پاس تین جیگوار طیارے ہیں۔آئی ایس تنظیم کی مدد کرنے والے لوگوں نے ٹوٹر پر ان طیاروں کی تصاویر لگائی ہیں اور بتایا ہے کہ یہ تنظیم پہلی مرتبہ فضائی حملے کرے گی۔
کئی لوگوں نے ان کے علاقے سے یہ جہاز اڑتے دیکھے ہیں۔ایک عینی شاہد کے مطابق جہاز کا پائلٹ صدام حسین کے جہاز کا سابقہ پائلٹ ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں