editor on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “شبانہ ڈئیر بہت اچھا سوال ہے آپ کا دراصل یہی تو اصل جنگ ہے انسا ن اور شیطان کی ۔۔۔۔…” مئی 8, 06:32
Shabana khalid on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “مجھے یہ جاننا ھے بندے کو نماز میں دنیا جہاں کے خیالات کیوں آتے ھیں یہ بہت ضروری سوال ھے؟” مئی 4, 09:01
shazia on وقت کے پار ( آخری قسط): “جی شہلائ جی کافی علامتی کہانی ہے جسے میں ایبسٹرک ادب بھی کہتی ہوں بالکل ایبسٹرک آرٹ کی طرح۔۔۔۔مگر جاندار…” مئی 1, 13:06
بدھ کی صبح ایک بپھرے ہوئے برفانی بھالو کا پیچھا حکام نے ہیلی کاپٹر پر کیا۔برفانی بھالو بھاگ کروادی میں چھپ گیا ۔ مقامی گرنر نے بھالو کی تلاش کے لیے مزید مدد طلب کر لی ہے اور اعلان کیا ہے کہ اس کی تلاش نقشوں لونگ ایئر کی مدد سے جاری رکھی جائے گی۔حکام نے شہر کے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ برفانی بھالو شہر کے آس پاس ہی ہے اور کسی وقت بھی نکل سکتا ہے اس لیے محطاط رہیں۔
Recent Comments