
Recent Comments
editor on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “شبانہ ڈئیر بہت اچھا سوال ہے آپ کا دراصل یہی تو اصل جنگ ہے انسا ن اور شیطان کی ۔۔۔۔…” مئی 8, 06:32
Shabana khalid on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “مجھے یہ جاننا ھے بندے کو نماز میں دنیا جہاں کے خیالات کیوں آتے ھیں یہ بہت ضروری سوال ھے؟” مئی 4, 09:01
shazia on وقت کے پار ( آخری قسط): “جی شہلائ جی کافی علامتی کہانی ہے جسے میں ایبسٹرک ادب بھی کہتی ہوں بالکل ایبسٹرک آرٹ کی طرح۔۔۔۔مگر جاندار…” مئی 1, 13:06
Shabana khalid on دماغستان — قسط 1: الجھی اداسیاں: “دل تو میرا اداس ھے ناصر شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ھے۔” مئی 1, 08:06
Shabana khalid on دماغستان — قسط 2: دل دھک دھک کرے: “سمجھ رکھنے والے ہی سمجھ سکتے ھیں۔شہلا ہے زبردست 🤫🙁❤️👍” مئی 1, 08:04

2 تبصرے ”درجات جن پر نبی اور شہید رشک کریں گے“
اپنا تبصرہ لکھیں
السلام علیکم
یہان تھوڑی سی وضاحت کر دوں کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کام کرنے والوں کے رتبوں کو دیکھ کر انبیاء اور شہداء رشک کریں گے مگر انکے درجے ان سے بلند نہیں ہوں گے۔اور رشک سے مراد ان پر فخر کرنا ہے ناکہ انکا درجوں میں ان سے بڑھ جانا ہے۔
جی ساجدہ صاحبہ
وضاحت اور رہنمائی کا بیحد شکریہ۔آپ کی بات بالکل درست ہے۔ماشااللہ بہت اچھا وثین ہے آپکا۔خوش رہیں۔
بچوں کی پرورش کے بارے میں آپ کا لیکچر سنا بہت موثر تھا۔کچھ مائوں نے بہت پسند کیا ہے۔کیا ہی اچھا ہو اگر آپ وہ لیکچر آرٹیکل کی شکل میں اردو فلک کے لیے بھی بھیج دیں تاکہ جو لوگ وہ لیکچر اٹینڈ نہیں کر سکے وہ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
شازیہ عندلیب