فضائل دورود پاک

روز قیامت درود شریف کی برکت سے آفات سے حفاظت ہو گی۔

درود شریف پڑہنے والے آنحضرت ﷺ کے سلام سے شرف ہوتے ہیں۔
درود شریف کی برکت سے بھولی ہوئی باتیں یاد آ جاتی ہیں۔
درود شریف کی برکت سے مسلمان ظلم سے محفوظ رہتا ہے۔
درود شریف پڑہنے والا آسانی سے پل صراط سے گزر جائے گا۔
درود شریف کو پابندی اور عقیدت کے ساتھ پڑہنے والے کو اللہ تعالیٰ کی رحمت خاص حاصل ہوتی ہے۔
درود شریف پڑھنا طہارت باطنی اور دل کی صفائی کا باعث ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں