سفرنامہ کی کتاب اٹلی کہانی ،کی تقریب رونمائ

سفرنامہ کی کتاب اٹلی کہانی ،کی تقریب رونمائ

معروف ادیب اور تحریک انصاف ناروے کے لیڈر جناب شاھد جمیل کے سفرنامہ کی کتاب اٹلی کہانی ،کی تقریب رونمائی

پروگرام حسب ذیل ہو گاَبروز ہفتہ بمقام کلچرل سنٹر اوسلو سہ پہر  تین بجے

Litteraturhuset,Rom : Amalie Skram

Wergelandsveien 29,0167 Oslo18 mai 2013

.kl.14.30Æresgjest :Syed ishtiaq Andrabi ( Pakistansk Ambassadør)

 

اپنا تبصرہ بھیجیں