عطیہ رحمن on زندگی میں ڈائری کی اہمیت: “ڈائری کی اہمیت سے انکار بے وقوفی ہے۔ وقت چاہے کتنا گزر جائے ،سائنس چاہے کتنی ترقی کر لے،ڈائری ہر…” اپریل 18, 12:48
عطیہ رحمٰن on ویلفیر سوسائٹی: “ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا اگر کسلیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن یہ کام کر رہی ہے تو وہ لوگ…” مارچ 13, 11:52
saima bukhari on ویلفیر سوسائٹی: “mashallah ver informative information . realy great effort miss gull .” مارچ 13, 04:50
saima bukhari on ویلفیر سوسائٹی: “mashallah ver informative information . realy great effort miss gull” مارچ 13, 04:49
زن مرید
بیوی شوہر سے۔۔شکر ہے آپ خیریت سے گھر آ گئے
شوہر ۔۔۔کیوں کیا ہوا ؟
بیوی ۔۔۔مسجد سے اعلان ہو رہا تھا ایک زن مرید گٹر میں گر گیا۔۔۔
مجھے آپ کی فکر ہو گئی
شوہر ۔۔۔اوہ نہیں مولوی صاحب زن مرید نہیں زین فرید کہ رہے تھے۔
HAHAHAHA bht ache