26 November, 2026
اہم خبریں
Logo

  • صفحہ اول
  • ہمارے مقاصد
    • آپ بھی لکھیے
  • خبریں
    • ا طلاعات
    • ناروے
  • تعلیم
  • پھول اور کلیاں
  • ادب
    • سیر و سیاحت
    • طنز و مزاح
    • روز مرہ زندگی
    • کتاب کہانی
    • شعرو ادب
  • اسلام
  • Tips N Tops
    • Education
  • انٹرویوز
    • غیر معمولی شخصیات
  • فیملی کارنر
    • بندھن پراجیکٹ
  • ویڈیوز
  • روزگار – کاروبار
    • ملازمتیں
    • شاپنگ مال
Mobile Logo

  • صفحہ اول
  • ہمارے مقاصد
    • آپ بھی لکھیے
  • خبریں
    • ا طلاعات
    • ناروے
  • تعلیم
  • پھول اور کلیاں
  • ادب
    • سیر و سیاحت
    • طنز و مزاح
    • روز مرہ زندگی
    • کتاب کہانی
    • شعرو ادب
  • اسلام
  • Tips N Tops
    • Education
  • انٹرویوز
    • غیر معمولی شخصیات
  • فیملی کارنر
    • بندھن پراجیکٹ
  • ویڈیوز
  • روزگار – کاروبار
    • ملازمتیں
    • شاپنگ مال
Day: فروری 5, 2026

اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں

فروری 5, 2026February 5, 2026

بسنت کی واپسی: رنگ، خوشیاں اور محفوظ جشن کی نئی روایت

اور ہر طرف خوشیوں کا سماں دکھائی دیتا تھا ۔چھتوں پر خاندان اکٹھے ہوتے تھے۔ ڈھول کی تھاپ سنائی دیتی، اور ہر طرف خوشی کا سماں ہوتا تھا زر لباس اس تہوار کی خاص پہچان ہوتا تھا۔ وقت کے ساتھ مزید پڑھیں

4 responses to “بسنت کی واپسی: رنگ، خوشیاں اور محفوظ جشن کی نئی روایت”

  1. Sanam Avatar
    Sanam
    فروری 5, 2026

    اسلام و علیکم
    میرا نام سائرہ ہے میں آپکے سارے آرٹیکل پڑھتی ہوں بہت مزے دار تحریر ہے جو آپ نے بسنت کے حوالے سے لکھی ہے یہ تو ہم بچپن میں تھے تو بہت منائی جاتی تھی یہ روایت پر اب دوبارہ سے شروع ہو چکی ہے مریم نواز کو سارا کریڈٹ جاتا ہے جنہوں نے اس روایت کو دوبارہ زندہ کیا

  2. عطیہ رحمٰن Avatar
    عطیہ رحمٰن
    فروری 6, 2026

    میرے خیال میں بسنت منانا وقت کا ضیاع ہے۔ نہ آسکی کوئی شرعی حیثیت ہے اور نہ کوئی دنیاوی فائدہ۔ اس تہوار کا منانا پیسے کا بھی ضیاع ہے۔ جتنی غربت ،بے روزگاری ،معاشی بدحالی ،تعلیمی صورتحال ،صحت کی کم سہولیات ،اس کے علاؤہ پاکستان کئی مسائل کا شکار ہے ،ان حالات بسنت منانا بے وقوفی ہے۔
    اس کے منانے کا فایدہ ان لوگوں کو ہے جو معاشی طور پر خوشحال ہیں ،جو مشکل سے اپنی ضروریات زندگی پوری کر رہے ہیں وہ تو مزید احساس کمتری کا شکار ہوں گے۔ اس لیے حکومت کو بسنت منانے سے زیادہ ملکی مسائل حل کرنے کی طرف توجہ دینی چاہیے۔

  3. تہمینہ بتول Avatar
    تہمینہ بتول
    فروری 6, 2026

    👍👍👍

  4. Asma Nasir Avatar
    Asma Nasir
    فروری 9, 2026

    میرے خیال میں اس وقت ہمیں اپنے ملکی
    حا لا ت پر توجہ دینی چا ہیے۔ایک طر ف جنگ کا سماں ہے اور دوسری طرف جشن منا یا جا رہا ہے ۔اللہ ہما رے ملک کی حفا ظت فرمائیں آ مین

LATEST COMMENTS

  • سید عابد حسین کاظمی on ناروے کا وزٹر ویزہ حاصل کرنےکا طریقہ: “بہت ھی مفید معلومات” اگست 22, 05:30
  • سائرہ جبین on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “یہ تحریر بہت خوبصورت انداز میں لکھی گئی ہے ۔ اس میں شعبہ تعلیم اور صحت کے بارے میں ذکر…” اگست 12, 23:57
  • زاہدہ عظمت on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “السلام علیکم!”چھٹیوں کےتفریحات اور مزے” تحریر نے بچپن کی یاد تازہ کردی۔چھٹیوں کا نام ذہن میں آتے ہی ذہن میں…” اگست 12, 22:53
  • Tooba on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “بہت خوبصورت تحریر ہے چھٹیوں کا ذکر آتے ہی واقعی دل خوش ہو جاتا ہے، مگر آپ نے جس زاویے…” اگست 12, 12:38
  • Aleena Masood on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “یہ بہت اچھا موضوع ہے ہمیں گرمیوں کی چھٹیاں خوشی، آرام اور فائدہ مند کاموں کے ساتھ گزارنی چاہئیں۔ روزانہ…” اگست 12, 05:14
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan   Mar »
Log in

Copyright © 2012-2024, UrduFalak all rights reserved. اردو فلک

This is a demo store for testing purposes — no orders shall be fulfilled. Dismiss