Tag: hafiz-Divan

  • فارسی شاعری یا فالنامہ۔۔۔

    فارسی شاعری یا فالنامہ۔۔۔

     خیر تو ملکۂ   نور جہاں کو بھی حافظ کی شاعری سے بہت دلچسپی تھی۔ اور وہ اکثر اپنے ذاتی معاملات کو سمجھنے کے لئے دیوانِ حافظ سے فال نکالا کر تی تھیں۔ ایک بار ملکہ کا نو لکھا موتیوں کا ہار کھو گیا۔ بہت ڈھونڈھا گیا۔ لیکن کہیں نہ ملا۔ آخر ملکہ نےدیوانِ حافظ سے…