Tag: Hadia Tajik againt kingdom …

  • ہادیہ تاجک ناروے میں بادشاہت کے خلاف

    ہادیہ تاجک ناروے میں بادشاہت کے خلاف

    سابقہ وزیر ثقافت اور آربائیدر پارٹی کی نائب صدر ہادیہ تاجک نے کہا ہے کہ ناروے میں بادشاہت کے بجائے ری پبلک نظام ہونا چاہیے اور اہم پوزیشنیں وراثت میں نہیں ملنی چاہئیں بلکہ اہم پوزیشن کے لیے انتخاب ہونا چاہیے۔اخبار وی جی کے مطابق یہ صرف ہادیہ تاجک کا ہی موقف نہیں بلکہ پارلیمنٹ…