معروف ڈرامے ” میرے پاس تم ہو “ نے بلندیوں کی نئی حدود کو چھو دیاہے جبکہ اگلے پچھلے تمام ہی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ،یہ پہلا ڈرامہ بھی ثابت ہوا جس کی آخری قسط سینماگھروں میں دکھائی گئی تاہم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8256 خبریں موجود ہیں
بھارتی کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ اسے ایشیا کپ کے پاکستان ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم اس نے ایشیا کپ کھیلنے کیلئے پاکستان میں ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی 92نیوز اورڈان نیوزکی رپورٹس کے مزید پڑھیں
بھارتی گجرات میں 2002 کے مسلم کش فسادات میں 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے 17 انتہا پسند ہندوئوں کو آج بھارتی سپریم کورٹ نے رہا کردیا ہے۔واضح رہے کہ ان تمام انتہاءپسند ہندوئوں کو گجرات میں مسلم کشی کا الزام مزید پڑھیں
امریکی افواج نے گزشتہ برس دوہزار انیس میں افغان سرزمین پر اتنے بم برسائے ہیں کہ گزشتہ د س سالوں میں کبھی اتنی بمباری نہیں کی گئی۔ امریکی ایئر فورس کے سنٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مزید پڑھیں
چین میں خطرناک وائرس کرونا کے پھیلاو کے بعد اقوام عالم اپنے شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے مختلف اقدامات کررہی ہے۔ اس حوالے برطانیہ نے وہ کام کیا ہے جو اب تک کوئی ملک نہیں کرسکا۔برطانوی حکومت نے برٹش مزید پڑھیں
عمران خان کی حکومت یوٹیوب چینل کے لائسنس معتارف کروانے جارہی ہے جس کی فیس 50 لاکھ ہوگی اور اگرکوئی حالات حاضرہ پر وی لاگ کرتے ہیں توان سے ایک کروڑ روپے لائسنس فیس وصول کی جائے گی۔ سینئر صحافی مزید پڑھیں
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی چچا زاد بہن نور جہاں عرف منی 52 سال کی عمر میں پشاور میں انتقال کر گئیں ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی چچا زاد بہن نور جہاں مزید پڑھیں
)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، پاکستان میں کرونا وائرس کا ایک مریض بھی کنفرم نہیں، سر درد، بخار، کھانسی، سانس کی مزید پڑھیں
چین سے پھیلنے والا خطرناک ترین وائرس کرونا متحدہ عرب امارات بھی پہنچ گیا۔اماراتی محکمہ صحت کے مطابق چین سے آنے والا ایک خاندان اس وائرس سے متاثرہ ہے اور انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ مزید پڑھیں
سپین کے صوبے میلاگا میں مورینوز پین پینا نامی بیکری ہے جو بریڈ اور پیسٹریاں بناتی ہے۔ یہ بیکری ایسی ڈبل روٹی بھی بناتی ہے جو شاید دنیا کی مہنگی ترین ڈبل روٹی ہے۔ دی مرر کے مطابق اس ڈبل مزید پڑھیں