سویڈن میں مقیم کالم نگار اور صحافی ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ کی تقریب رونمائ

ویانا( وقائع نگار) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کی پاکستانی کمیونیٹی کی جانب سے سویڈن میں مقیم کالم نگار اور صحافی ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں اہم عمائدین شہر نے شرکت مزید پڑھیں