نمائندہء خصوصی،اردو فلک نیوز ڈیسک ہفتے کی شام غزالی فاونڈیشن کی جانب سے ایک مشاعرہ اور ادبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کی میزبانی اوسلو سے محمد طیب نے کی۔جس میں پاکستان سے معروف ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ان میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6355 خبریں موجود ہیں
یکم ستمبر سے ناروے میں آنے والے پناہ گزینوں کی بہتری اور نارویجن معاشرے میں انضمام کے لیے نیا قانون لاگو کیا جائے گا۔اس بات کا اعلان امیگریشن وزیر لست ہاؤگ نے کیا۔انہوں نے کہا کہ شمالی علاقوں میں ذیادہ مزید پڑھیں
NCIS این سی آئی ایس کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق بچوں سے بدسلوکی کرنے والوں کی اکثریت جوانوں پر مشتمل ہے۔رپورٹ کے مطابق چودہ سال سے کم عمر کے بچوں پر جنسی تشدد کرنے والے افراد کی عمریں بیس اور مزید پڑھیں
)نمائندہ خصوصی اردو فلک نیوز ڈیسک(جمعرات کے روز پچیس اگست کی شام پانچ بجے وائت ویت سینٹر میں سخت بارش کے باوجود خواتین وحضرات نے مختلف کورسز کے تعارفی پروگرام میں بھرپورحصہ لیا۔ اس موقعہ پر وائت ویت سینٹر میں مزید پڑھیں
شاہی محل سے ایک کل وقتی ملازمت کی آسامی کا اشتہار دیا گیا ہے۔وہ لوگ جو شاہی جوڑے کے قریب رہنا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔ملازم شاہی جوڑے کے لباس کے انتخاب اور دیکھ بھال کا مزید پڑھیں
ایک سو بارہ پرائیویٹ اسکولوں کی ایسو سی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کسی نتیجہ پر نہ پہنچنے کی وجہ سے ہڑتال منگل سے شروع ہوئی۔یہ اختلافات پرائیویٹ کنڈر گارٹن میں ملازموں کے نئے قانونی حقوق کے حوالے سے مزید پڑھیں
انٹر کلچرل وومن گروپ کے زیر اہتمام کورسز کا آغاز جمعرات کی شام سے اوسلو میں وائت ویت سینٹر کے مقام پر ہو گا۔جو لوگ ان کورسز میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ جمعرات کی شام وائت ویت سینٹر میں مزید پڑھیں
ناروے میں مسلمان عورتوں پرتشدد کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے لیکن ان میں سے بہت کم خواتین رپورٹ کرتی ہیں جس پر محکمہء پولیس نے پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ہر مہینے دو سو کے لگ بھگ عورتیں دارالامان میں مزید پڑھیں
پولیس رپورٹ ک مطابق ناروے میں انسانی اسمگلنگ کا مسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق پناہ گزین کیمپوں میں پلنے والے بچے اسنانی امگلنگ کا ذیادہ شکار ہوتے ہیں ۔اس لیے کہ وہ اپنے والدین کے بغیر مزید پڑھیں
سوموار کے روز رنگ ساکر Ringsaker میں ایک سو سات سال پہلے پیدا ہونے والے شخص تھور بیورن Torbj248rn 216verb248 کی سالگرہ ہے۔تھور بیورن اولڈہاؤس میں رہتے ہیں اور لوگوں سے گفتگو کرنا پنسد کرتے ہیں تا ہم انہیں بہت مزید پڑھیں