یورپ جانے کے خواہشمند 4 پاکستانی نوجوان یونان میں حادثے میں جاں بحق

یورپ جانے کے خواہشمند چار پاکستانی نوجوان یونان کے شہر کوالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یورپ جانے والے 4 پاکستانی ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یونان کے شہر کوالا کے مزید پڑھیں

یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی موت کی اطلاعات، مارے جانے سے قبل حوثی باغیوں کیخلاف کیا اعلان کیا تھا جس کے بعد وہ جانی دشمن بن گئے؟ عرب میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف

اطلاعات ہیں کہ یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح باغیوں کے حملے میں مارے گئے ہیں ، انہوں نے اتوار کی شام ہی سرکاری طور پر اعلان کرکے ان کی جماعت جنرل پیپلز کانگریس پارٹی کی طرف سے حوثی مزید پڑھیں

’’ میں پاک ہوں مجھے نہانے کی ضرورت نہیں ہے‘‘ سابق وزیر اعظم ذوالفقار بھٹو کو جس رات تختہ دار پر لے جانا تھا ،اس رات کیا کچھ ہوا؟انتہائی سنسنی خیز تفصیلات

پیپلزپارٹی کے بانی اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بارے میں اب تک کئی طرح کی روایات بیان کی جاچکی ہیں ،کسی نے دعویٰ کیا کہ تختہ دار تک پہنچنے سے پہلے ان پر مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فوج کب تک رہے گی؟ افغان وزیرداخلہ نے حتمی جواب دے دیا

افغانستان کے قائم مقام وزیرداخلہ ویس احمد برمک نے کہا ہے کہ امریکی افواج جنگ کے خاتمے تک افغانستان میں رہیں گی۔ افغان نیوز ایجنسی ’ٹولو نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق احمد برمک افغان پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

افغانی پناہ گزینوں کی عمر جانچنے کے پیمانے کے بارے میں اپیل کے مقدمے میں جیت

اوسلوڈسٹر کٹ کو رٹ کے مطابق پانچ افغانی نو جوانوں کی عمر کے بارے میں کیے جانے والے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جائے گی۔اس کیس مین افغان نو جوانوں کی عمر کی حد اور انسانی ھقوق کی رو مزید پڑھیں

روسی ا ور چینی ادارے نارویجن افرادکے اکاؤنٹ ہیک کرنے میں ملوث

نارویجن سیکورٹی (PST). کے سربراہ نے مقامی نارویجن اخبار آفتن پوستن کو ایک بیان میں بتایا کہ روسی اور چینی کمپنیوں کے اراکین سوشل میڈیا پر نارویجن افراد سے رابطہ اور انکے اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوششوں میں ملوث پائے مزید پڑھیں

سعودی عرب پر میزائل حملہ ، پاکستان کا اظہار تشویش، برادر اسلامی ملک کے ساتھ ہیں: دفتر خارجہ

 پاکستان نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب پر دوسرے میزائل حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ دینے کے عزم کا مزید پڑھیں

داعش نے اپنے پیروکاروں کو مغرب میں بچوں کے قتل کا حکم دے دیا

دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے پیروکاروں کو مغرب میں معصوم بچوں کو اپنے خونخوار حملوں کا نشانہ بنانے کا حکم دے دیا ہے، دہشت گرد تنظیم نے خفیہ ٹیلی گرام ایپ کے ذریعے اپنے حامیوں کو یہ پیغام بھیجا مزید پڑھیں