ناروے میںموجود پاکستانی اس وقت تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے پر امن احتجاج اور پروگرام کر رہے ہیں.اس سلسلے میںیہاںمختلف علاقوںمیںگروپس بنائے جا رہے ہیں جبکہ خواتین کا گروپ الگ سے تشکیل دیا گیا ہے.ناروے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6354 خبریں موجود ہیں
انٹر کلچرل گروپ کی جانب سے ڈیجیٹل اور ڈیزائننگ گروپ نے ایک پارٹی کا اہتمام کیا. پارٹی میںخواتین نے ڈیجیٹل ، پروفیشنل نارویجن لینگوج اور ڈیزائننگ کورس سیکھنے والی خواتین نے کورس کے دوران بنائے گئے مختلف ٹیکٹائل پراڈکٹس کی مزید پڑھیں
پریس ریلیز ممبئی : جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس خان فلاحی نے ضلع اکولا میں مہاراشٹر ڈیموکریٹک فورم کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب میں معروف سماجی کارکن اور بھارت جوڑو ابھیان کے قومی کنوینر یوگیندر یادو مزید پڑھیں
رپورٹ نمائندہ خصوصی گزشتہ ہفتہ بدھ کے روز اوسلو سینٹر لیلے تھورگ این میں انٹر کلچرل وومن گروپ نے خواتین کے لیے کمپیوٹر اور اکائونٹص نارویجن زبان کی مہارت کے ساتھ سکھانے کے کورس کا اہتمام کیا۔ اس سلسلے میںتنظیم مزید پڑھیں
رپورٹ نمائندہ خصوصی اوسلو کے مضافات میں واقعہ اوسلو کائونٹی میں اس اتوار کو سمر سیزن کے آخری گرم دن سے بھرپور فائدہ اٹھانے والوں کا رش لگا ہوا تھا۔اس ویک اینڈ پر موسم گرمائ کی آخری گرم دھوپ نکلی مزید پڑھیں
رپورٹ نمائندہ خصوصی اوسلو میں اتوار کی دو پہر مختلف تنظیموں نے ایک مشترکہ فیسٹیول کا اہتمام کیا۔اس فیسٹیول میں انتڑ کلچرل وومن گروپ اور لین گروپ کے علاوہ صومالیہ ایتھوپیا، اور مراکش کی تنظیموں نے بھی حصہ لیا۔جبکہ ہیلتھ مزید پڑھیں
ناروے میں ایسی کمپنیاں ضو کہ تارکین وطن کو ملازمتیں فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ حاصل کرتی ہیں کو علاقائی اور قومی سطح پر نامزد کیا جائے گا۔علاقائی سطح پر ایسی بہترین کمپنیوں یا مزید پڑھیں
ناروے کے صوبے آگدر میں نو جوانوں کے جرائم پر انہیں جلد از سزائیں دی جائیں گی تاکہ علاقے میں ضرائم کم ہو سکیں۔ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق ایک یس کے فیصلے میں اوسطاً دو سو دن لگتے ہیں جو مزید پڑھیں
لورن اسکوگ اوسلو میں شن اسکول کے میدان میں مستی میلہ کے نام سے ایک دیسی میلے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ میلہ اتوار کے روز لگایا گیا۔ میلے میں مختلف اسٹالز لگائے گئے۔ان میں اشیائے خوردو نوش اور کھانے مزید پڑھیں
تحریر ساجدہ پروین اسلامک کلچرل سنٹر نے ناروے میں اپنے قیام کی پچاس سال مکمل ہونے پر سال 2024میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا ہے جن میں سے ایک آج اوسلو میں اسلامک ہسٹری کی تصویری نمائش کی تقریب ہے مزید پڑھیں