اس کیٹا گری میں 6355 خبریں موجود ہیں
اوسلو(عقیل قادر) اسلامک کلچرسنٹر اوسلو کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سیرت النبیﷺ کانفرنس و محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ کانفرنس کا مزید پڑھیں
دو ہزارپندرہ میں اکتیس ہزار پناہ گزینوں کی درخواستیں ناروے آئی ہیں۔پناہ گزینوں کی آمد کا یہ ریکارڈ سال عنقریب ختم ہو جائے گا۔ اب ہم پورے سال کے اعدادو شمار حاصل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔یہ اعدادو مزید پڑھیں
اتوار کی شام مسلم سینٹر فیورست میں پاکستانی بچوں کی نارویجن معاشرے میں تعلیم و تربیت اور ادارہء تحفظ اطفال کے حوالے سے بچوں کے مسائل پر ایک سیمینار ہوا۔یہ سیمینار انٹرکلچرل وومن گروپ کی نائب صدر امتیاز یٰسین نے مزید پڑھیں
جمعرات کے روز ہولمن کولن ۔Holmenkollen چرچ میں ایک انچاس سالہ عورت جھنڈے کا ڈنداٹوٹ کر گرنے کی وجہ سے زخمی ہوئی اور جاں بحق ہو گئی۔اس وقت سب لوگ چرچ میں جمع تھے۔سیکورٹی پولیس نے جاں بحق ہونے والی مزید پڑھیں
محکمہء موسمیات نے اتوار کی رات کو Rogaland روگے لینڈ Hordaland,ہورڈے لینڈ ,آگدر Agder, Telemark ٹیلی مارک ، اور بسکے رود Buskerud . کے علاقوں میں طوفان کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ قومی محکمہ موسمیات سے میٹرولجسٹ نے پیشن مزید پڑھیں
مشرقی ایشیاء میں واقعہ دنیا کا متمول جزیرہء برونائی کے بادشاہ نے ایک نیا قانون لاگو کیا ہے۔اس قانون کے تحت جزیرے پر کرسمس منانے والے مسلمانوں کو پانچ برس تک کی سزاء ہو سکتی ہے۔ مشرقی ایشیاء میں واقع مزید پڑھیں
راجہ محسن جنہوں نے حال ہی میں شامی پناہ گزینوں کی مدد ے سلسلے میں ایک ایوارڈ حاصل کیا ہے۔اوسلو میں جب شامی پناہ گزینوں کو تھوئین کی گلیوں میں کچھ دن گزارنے پڑے تھے۔محسن راجہ نے رات کی رکھوالی مزید پڑھیں
اوسلو کے مرکزی علاقے میں ایک سجی سجائی کرسمس میٹرو مسافروں کو لے جانے کے بجائے ایک ہی جگہ کھڑی ہو کر راہگیروں کو کھانے پیے کی اشیاء تقسیم کرتی رہی۔یہ میٹرو مہم روٹ ورکرز یونین اور چرچ سٹی مشن مزید پڑھیں
اوسلو(عقیل قادر)ڈائیلاگ فار پیس (Dialog for Peace) کے زیر اہتمام گذشتہ سال ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتی کو دئیے گئے نوبل امن انعام کی یاد میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نارویجن اور پاکستانی کمیونٹی سے مزید پڑھیں