پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی سویڈن ایک شاندار ثقافتی پروگرام

سٹاک ہوم (عارف کسانہ ؍نمائندہ خصوصی) پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی سویڈن ایک شاندار ثقافتی پروگرام سلام پاکستان کے نام سے منعقد کررہی ہے۔ اس رنگا رنگ پروگرام میں پاکستان کی ثقافت کی بھر پور عکاسی کی جائے گی جس مزید پڑھیں

بدھ کے روز شمالی ناروے میں برفانی تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

شمالی ناروے کے مختلف شہروں میں جس میں تھرومسو Lyngen, Troms248, South Troms, Troms, Lofoten and Vester229len, Ofoten, Salten, Svartisen and Helgeland کے علاقے شامل ہیں میں مقامی محکمہء موسمایت نے برف کے تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے مزید پڑھیں

اسلامک کلچرل سینٹر میں مطالعہ کلاسز کا مشترکہ سیرت نبوی کا پروگرام

رپورٹ نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ۔۔ اتوار کی شام کو اسلامک کلچرل سینٹر تھوئین میں مختلف مطالعہ کلاسز کے اساتذہ اور طلباء خواتین کا مشترکہ پروگرام منعقد ہوا۔جس میں مختلف آن لائن اور آف لائن کلاسز کے اساتذہ اور مزید پڑھیں

انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے سن دو ہزار سترہ میں فری نارویجن کلاسز اور دیگر کورسز کاا جراء

پچھلے برس انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے فری نارویجن کلاسز کے کامیاب سیشن کے بعد اس سال بھی جلد تارکین وطن کے لیے نارویجن زبان میں کلاسز شروع کی جائیں گی۔ پچھلے سال پاکستانیوں کے علاوہ دوسرے ممالک مزید پڑھیں

فریڈرکستاد میں امریکی شپنگ کمپنی کے ٹور شامی دہشت گردوں کی وجہ سے کینسل

فریڈرکستاد میں امریکی شپنگ کمپنی کے ٹور شامی دہشت گردوں کی وجہ سے کینسل امریکہ کی شپنگ کمپنی Carnival Cruises UK نے فریڈرکستاد میں لسلبی میں سات دہشت گردوں کے شام روانہ ہونے کی وجہ سے پروگرام کرنے سے انکار مزید پڑھیں

اسلامک کلچرل سینٹر تھوئین میں بچوں کی تربیت کا دو روزہ کورس

اردو فلک نیوز ڈیسک نمائندہء خصوصی، کورس کے آغاز میں معلمہ فرزانہ نے تلاوت کی۔ دو روزہ کورس کا ہتمام اسلامک کلچرل سینٹر نے کیا جس میں برطانیہ سے شاہینہ محمود صاحبہ اوررابعہ صادق نے سینٹر میں اساتذہ اور زیر مزید پڑھیں