نارویجن ایرلائن کو مالی فائدہ

یادرہے کہ پچھلے سال آئس لینڈ میں آتش فشاں کی راکھ کی وجہ سے اس ائیر لائن کو اور دوسری ائیر لائنز کی طرح مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا۔مگر اس سال کے شروع میں اس ائیرلائن نے چار ملین مسافروں نے ذیادہ سفر

اردو ایوارڈ یافتہ شاعر جمشید مسرور کی امریکہ روانگی

دو اکتوبر کو ویسٹ ہالی وڈ میں کتاب میلے میں چالیس منٹ کے لیے اپنی شاعری سنائیں گے۔اور اپنی کتاب پر دستخط کریں گے۔تین اکتوبر کو ڈبری یونیورسٹی میں اپنا کلام سنائیں گے۔
چھ اکتوبر کو کینیڈا میں وینکور یونیورسٹی روانہ ہونگے۔وہاں انہیں اسکینڈینیوین کمیونٹی نے مدعو کیا ہے۔جبکہ نیویارک

ہیرو کہانی نویس اور سیاہ فام حسینائیں

س خاندانی فنکار کی فنکاری میں کوئی مضائقہ نہیں بے شک وہ چاکلیٹی ہیرو کی شکل والے والد کا ایسا بیٹا ہے جسے بلاشبہ ملک چاکلیٹ ہیرو قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس کے فن کی بلندی میں تو کوئی شک نہیں لیکن مگر بیشتر ڈراموں میں اسے ایک عجیب افتاد کا سامنا

تھروستے رود ولا اوسلو میں عید ملن پارٹی

عید ملن پارٹی میں حالیہ مقامی الیکشن جیتنے والی خاتون زبیدہ حسین بھی شریک تھیں۔بیشتر خواتین کا خیال تھا کہ ناروے میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی دوسرے یورپین ممالک کی نسبت غیر منظم ہے۔ انہیں ذیادہ منظم ہونے کی ضرورت ہے۔

نارویجن سیاست میں پاکستانیوں کی اکثریت

ناروے میں بسنے والے پاکستانی بھی کئی مسائل کا شکار ہیں جن کے لیے نارویجن پاکستانی سیاستدان آواز اٹھا سکتے ہیں۔ ان مسائل میں پاکستانیوں کی بیروزگاری اور اسکولوں میں اردو زبان سکھانے کے بندوبست جیسے مسائل شامل ہیں۔اس ضمن میں اب تک کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوئی۔ ان مسائل کے حل کے لیے سب پاکستانیوں کو منظم ہونا

نارویجن پاکستانی طالبعلم کی زیورچ میں چا روزہ کانفرنس میں شرکت

نوجوانوں کی دنیا کی اس کانفرنس کے بعد سال دو ہزار بارہ کی کانفرنس امریکہ کے شہر پٹس برگ (Pittsburg) میں ہو گی۔ جبکہ سال دو ہزار تیرہ کی کانفرنس ( Johansburg) جوہانسبرگ کا شہر نوجوانوں کی دنیا کانفرنس کا میزبان بنے گا۔جوامشتاق اس کانفرنس میں شرکت کے بعد زیورچ سے امریکہ چلا گیا لیکن اب تھوڑی اس شہر کی سیر بھی

اسلام میں ہمسایہ کے حقوق حصہ دوم

رسول اللہۖ نے فرمایا کہ ایک ہمسایہ وہ ہے جس کا ایک حق ہوتا ہے اور وہ ہے کافرہمسایہ ۔اور دوسرا یک ہمسایہ وہ ہے جس کا دوہرا حق ہے اور وہ ہے مسلمان ہمسایہ ۔اور ایک ہمسایہ وہ ہوتا ہے جس کے حقوق تین گنا ہوتے ہیں اور وہ ہمسایہ ہے جو قرابت دار بھی ہوتا ہے ۔(کتب احادیث)