کوپن ہیگن بلدیہ میں اس پر توجہ دی جا رہی ہے کہ سماجی پہلو غیر ملکی اعلی تعلیم یافتہ افرادی قوت کو یہاں ڈنمارک ہی میں رکھنے کے لیے کتنا بڑا کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ اس کے لیے اس بات کا بندوبست کیا گیا ہے کہ، ہفتے میں دو بار مذکورہ غیر ملکی، سیٹیزنز سروسز سنٹر میں جا سکتے ہیں اور وہاں ایک ہال میں مشترکہ طور پر دوسروں کے ساتھ مل کر، حکام سے ٹیکس
اس کیٹا گری میں 6990 خبریں موجود ہیں
سالحین کی صحبت کا موقع دیا جاتا ہے لیکن ان کے مرتبہ کی معرفت اور انکی قدر دل سے نکال دی جاتی ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ۖ سے عرض کی گئی کون سی عورت بہتر ہے ؟فرمایا کہ جب خاوند اس کی طرف دیکھے تو خوش کر دے جب حکم دے تو تعمیل کرے اور جان و مال میں اُس کے خلاف نہ کرے جو اُس کونا پسند ہو ۔(نسائی شریف)
روزنامہ پولیٹیکن میں شائع ہوئے عالمی شہرت رکھنے والے، فلم انسٹیکٹر، وون ٹریئر کے انٹرویو کا لب لباب یہی ہے کہ ڈینش پیپلز پارٹی اور اس کی رہنما پیا کھیآسگورڈ کے انسانی اقدار کے متعلق نظریات ان محرکات کا سبب بنے ہیں جن کے زیر اثر، بیرنگ بریوک نے اوسلو میں حکومتی مرکز اور جزیرہ یٹوٹا میں دہشگردی کی وارداتوں میں کثیر تعداد میں انسانوں ( نوجوانوں) کو بے رحمی سے گولیاں مار کر قتل ہے ۔
۔اگر پچھلے برس پر نگاہ ڈالی جائے تو اس میں سوائے اپنی ماتم کناں قوم کی چیخ و پکار کے کچھ سنائی نہ دے گا۔وہاں ظلم و جبر اور قہر کے کچھ دکھائی نہ دے گا۔وہ وطن جو جانوں کا نذرانہ دے کر اسلام اور انصاف کے نام پر لیا گیا تھا۔ آج وہاں نہ اسلام ہے اور نہ انصاف۔ بس صرف اسلام اور انصاف کا نام ہی رہ گیا ہے۔
کہیں بیٹھے بیٹھے مجھے دیر ہو جاتی تو میں سوچتا کہ گھر فون کر کے بیوی کو اطلاع دے دو مگر اسی سوال کے ذہن میں آتے ہی میں اپنے اس خیال کو ذہن سے کھرچ دیتا۔ البتہ جب میں رات گئے گھر لوٹتا تو وہ مجھ سے کوئی استفسارنہ کرتی بلکہ کھوجنے والی نگاہوں سے تکتی رہتی۔ اس صورت حال سے نکلنے کے لئے میں کہتا۔
ساجدہ افضال نے لاہور میں بچوں کے لیے ہسپتال کی تعمیر کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کی جو تحریک یہاں ڈنمارک میں شروع کر رکھی ہے اس کے تحت وہ اب تک سات لاکھ کرونا جمع کر چکی ہیں لیکن یہ رقم ہسپتال کی تعمیر کے لیے کافی نہیں ہے اور ساجدہ افضل اس کمی کو پورا کرنے کے لیے مختلف رفاعی فنڈز اور اپنے احباب کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
جبکہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امدادی کام کرنے والی تنظیموں اور متحرک پاکستانی سیاستدان رعناء اسلم کا کہنا ہے کہ نارویجن محکمہء امیگریشن کا موقف درست نہیں۔ یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ اسرائیل میں مسلمان کمیونٹی کا جان و مال محفوظ نہیں ۔ اسلیے ان پناہ گزینوں کو ناروے سے نہ نکالا جائے۔انکا کہنا ہے کہ اس وقت ناروے مین صرف
خری چہار شنبہ یعنی بدھ کو نماز ظہر کے بعد دو رکعت نماز پڑہیں۔ہر رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد تین بار اخلاص پڑہیں۔سلام پھیرنے کے بعد اسی اسی بار سورح الم نشرح سورة التین اور سورةالنصر اور سورة اخلاص پڑہیں۔
یہ نماز پڑھنے سے انشاہ رزق میں کشادگی ہو گی۔
بھارت نے اگست کے مہینے میں خبردار کیا تھا کہ اگر ڈینش حکام نے ، اسلحہ کے سمگلر ڈینش شہری نیلس ھولک کو بھارت کے حوالے کیے جانے کے سلسلے میں، اس کے خلاف ڈینش سپریم کورٹ میں چلائے جانے والے مقدمے کے دوران تمام ممکنہ ذرائعے کو بروئے کار لاتے ہوئے نیلس ھولک کو بھارت کے حوالے کیے جانے کو ممکن نہ بنایا تو، بھارت، ڈنمارک کے ساتھ اپنا تمام تعاون و اشتراک اور سانجھ پن منجمد کر دے گا ۔