بہار میں تبدیلیِ اقتدار: عوامی شعور کی بیداری یا محض سیاسی رسہ کشی؟

تنزیل صدیقی، کشن گنج، بہار بہار میں اس وقت جو سیاسی منظرنامہ تشکیل پا رہا ہے، وہ کسی عام انتخابی مہم سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور بامعنی ہے۔’’تبدیلی اقتدار‘‘کا نعرہ محض مخالف حکومت کے خلاف احتجاج کا اظہار نہیں بلکہ مزید پڑھیں

ممبرا میں عظیم الشان اعزازی مشاعرہ

مورخہ ۱۳ اپریل ۲۰۲۵ء بروز اتوار بمقام شریفہ روڈ ممبرا تھانہ (ممبئی) خامہ ادبی فورم باشتراک پیام شاعر، معراج احمد معراجؔ صاحب کی ممبئی آمد پر ایک شاندار اعزازی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت بھیونڈی سے آئے مزید پڑھیں

�آ لنا بی دیلز ہائوس فیورست میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا اہتمام

رپورٹ نمائندۂ خصوصی گزشتہ سوموار کی شام فورست میں لائیبریری کی ملحقہ عمارت آلنا بی دیلز ہاؤس  میں انٹر کلچرل وومن کی جانب سے ایک دلچسپ ون ڈش پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔پروگرام میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت مزید پڑھیں

لندن میں غیر قانوںی امیگریشن کے موضوع پر چالیس ممالک کے درمیان مذاکرات

غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلروں کو روکنے کے لیے 40 سے زائد ممالک پیر کو لندن میں ایک سمٹ کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔ NTB NTB “یہ برائی تجارت ہمارے اداروں کے درمیان دراڑ کا فائدہ اٹھاتی ہے، مزید پڑھیں

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اعلان ’وقف ترمیمات کے خلاف ملک گیر تحریک‘ کی حمایت کرتے ہیں

ممبئی : فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اس اعلان کی حمایت کی جس میں بورڈ نے ’وقف ترمیمات کے خلاف ملک گیر تحریک‘ کا اعلان کیا ہے ۔ایک بیان میں فیڈریشن آف مہاراشٹر مزید پڑھیں

ناروے میں‌انتخابات کا سیزن شروع ہونے والا ہے

تحریر و انتخاب شازیہ عندلیبآجکل ناروے میں‌انتخابی سرگرمیاں زوروں‌پر ہیں.یہاں‌بھی کچھ لوگ ووٹ کا حق استعمال نہیں‌کرتے لیکن نارویجنوں‌کے ہاں‌ایسا کم ہوتا ہے.تارکین وطن البتہ اپنی کم علمی اور عدم توجہی کے باعث اکثر یا تو ووٹنگ میں حصہ نہیں‌لیتے مزید پڑھیں