2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج 70 ویں نمبرپرآگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ماضی کی نسبت آج کراچی میں صورتحال بہترہے،2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج ورلڈکرائم انڈیکس میں کراچی آج 70 ویں نمبرپرآگیا۔ ڈی مزید پڑھیں

پاکستان کاروس سے 9ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے روس کے ساتھ 9 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا، معاہدے کے تحت پاکستان روس سے جنگی طیارے، ہیلی کاپٹرز، ائیرڈیفنس میزائل سسٹم، ٹینک اور جنگی بحری جہاز خریدے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

وہ ملک جہاں عوام نے بھاری اکثریت سے ایک کامیڈین کو اپنا سربراہ منتخب کرلیا

کرپشن کے ستائے یوکرین کے عوام نے اپنے موجودہ صدر کو مسترد کرتے ہوئے ایک کامیڈین کو اپنا صدر منتخب کر لیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یوکرین کے صدارتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے ہیں جن کی مزید پڑھیں

سری لنکا کے ہوٹل میں خوفناک دھماکہ، حملے سے پہلے خود کش بمبار وہاں کیا کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

گزشتہ روس سری لنکا میں دہشت گردوں نے کئی بم حملے کیے جن میں غیرملکیوں سمیت 207افراد ہلاک ہو گئے۔ ان حملوں میں گرجا گھروں کے علاوہ تین ہوٹلوں کو بھی نشانہ بنایا گیا جو غیرملکیوں میں بہت مقبول تھے۔ مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس پر وائس چیف آف نیول سٹاف نے پاکستان نیوی فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن کی حجاب پہنے 25 میٹر لمبی تصویر نے مسلمانوں کے دلوں کو چھولیا

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے بعد ملک کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن نے جس انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کیا اس پر پوری دنیا نے ان کی تحسین کی۔ اب آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ایک مزید پڑھیں

بھارت آئی ایم ایف سے پاکستان کے بیل آؤٹ پیکیج کو رکوانے کیلیے سرگرم

بھارت آئی ایم ایف سے پاکستان کو ملنے والے ممکنہ بیل آؤٹ پیکیج کو منسوخ کرانے کے لیے سرگرم ہوگیا ہے،بھارت نے اس ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے میٹنگ کی اور پاکستان کو آئی ایم ایف کے بیل مزید پڑھیں