وہ ملک جس نے فلسطین میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کردیا

دبئی +غزہ(این این آئی+آئی این پی)جمہوریہ نکارا گوا نے فلسطینی مملکت میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بتایا کہ ان کی سفارتی کوششوں سے نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت مزید پڑھیں

پاکستان ایشیاءکا دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، نئی تاریخ رقم

پاکستان ایشیاءکا دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، ایران کے بعد صرف پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہے، ایشیاءکے زیادہ تر ممالک میں مہنگائی کی شرح 4 فیصد سے بھی کم ہے۔ پاکستان میں مزید پڑھیں

شمالی کیرولینا سے نیو جرسی جانیوالے طیارے کے اندر بھی اڑان شروع، مسافر حیران پریشان

امریکا میں دوران پرواز جہاز میں چمگادڑ کی آمد سے مسافر پریشان ہوگئے۔شمالی کیرولینا میں اچانک پرواز کے دوران جہاز میں چمگادڑ نے اینٹری دی اور مسافروں کو حیران، پریشان اور خوفزدہ کردیا۔یہ مناظر امریکی ریاست شمالی کیرولیناسے نیو جرسی مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام ایک بار پھر ڈاﺅن ، سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کرلیا

گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ایک بار پھر فیس بک اور انسٹاگرام کے سرورز ڈاﺅن ہوگئے ہیں جس کے باعث دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کرلیا ہے۔ گزشتہ کچھ ماہ کے دوران مسلسل کئی بار مزید پڑھیں

نابالغ بچوں کا مذہب کیا ہوگا؟ عدالت نے اہم ترین نکتے کی وضاحت کردی

لاہور ہائی کورٹ نے قراردیاہے کہ نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہوگاتاہم وہ بالغ ہونے پر اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کرسکتا ہے۔عدالت نے یہ آبزرویشن مسکان نامی لڑکی کو اس کے مسیحی والدین کے حوالے کرنے کاحکم مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی جارحیت، اب تک کتنے شہری شہید ہوچکے ہیں؟ تعداد اتنی زیادہ کہ آپ کا خون بھی کھول اٹھے

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے شہری آبادی پر کلسٹر ایمونیشن کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایل او سی پر بھارتی فورسز مزید پڑھیں

رات کو برطانیہ کی ملکہ حسن منتخب ہونے والی لڑکی صبح ہوتے ہی ڈاکٹر بن گئی، اس کا آئی کیو لیول کتنا ہے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

بھارتی نژاد 23 سالہ حسینہ بھاشا مکھرجی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والے مقابلہ حسن میں برطانیہ کی ملکہ حسن منتخب ہوئیں اور اگلی ہی صبح وہ بطور جونیئر ڈاکٹر بھرتی ہوگئیں۔ بھاشا مکھرجی نہ صرف حسن کی مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک عید ہونے کا امکان لیکن اس مرتبہ برطانیہ میں کتنی عیدین ہوں گی؟ خبرآگئی

پشاور کی مقامی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان کو ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث ذوالقعدہ کے 30دن مکمل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پیر 12اگست کو عیدالاضحٰی منانےکا فیصلہ سنایا گیا جبکہ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عازمین حج کو دنیا کی سب سے جدید ٹیکنالوجی کا تحفہ دے دیا

چین اور دیگر چند ممالک میں 5جی انٹرنیٹ پہلے ہی متعارف کروایا جا چکا ہے اور اب سعودی حکومت نے بھی مکہ مکرمہ میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے جس سے عازمین حج بھی لطف اندوز ہو سکیں مزید پڑھیں

چین نے حلال کھانوں پر پابندی لگادی، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

چین کے مسلم اکثریتی علاقوں میں تو پہلے سے آپریشنز جاری تھے، بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ان علاقوں میں ازسرنوتعلیم کے نام پر لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو جبری کیمپوں میں رکھ کر ان پر بدترین تشدد کیا مزید پڑھیں